تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
5 مارچ 2014
وقت اشاعت: 14:44

ایشیا کپ:بھارت نے افغانستان کو 8 وکٹ سے شکست دیدی

جیو نیوز - ڈھاکا…بنگلادیش میں کھیلے جانے والے ایشیا کپ کے آج کے میچ میں بھارت نے افغانستان کو 8 وکٹ سے شکست دے دی۔ بھارت نے 160 رنز کا ہدف 2وکٹ کے نقصان پر 30.2اوورز میں حاصل کرلیا۔شیکھر دھاون اور رہانے نے نصف سنچریاں اسکور کیں اور ان دونوں کے درمیان 121رنز کی شراکت قائم ہوئی۔واضح رہے کہ یہ بھارت اور افغانستان کا آخری لیگ میچ تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.