تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
8 مارچ 2014
وقت اشاعت: 12:32

پلان تھاکہ50 اوورز تک بیٹنگ کروں،فواد عالم

جیو نیوز - ڈھاکا…بیٹسمین فواد عالم نے کہا ہے کہ پلان تھاکہ آج ایشیا کپ کے فائنل میں 50 اوورز تک بیٹنگ کروں۔ فواد عالم نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا کہ ذہن میں تھا کہ 250سے زائد ٹارگٹ دینا ہے، ہماری بولنگ اچھے ٹوٹل کا دفاع کرسکتی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.