تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
8 مارچ 2014
وقت اشاعت: 13:53

شاہد آفریدی میدان میں آئے مگر کھیلنے کے لیے کوئی گیند نہیں ملی

جیو نیوز - ڈھاکا… بنگلادیش میں کھیلے جانے والے ایشیا کپ کے پاکستان اور سری لنکا کے درمیان جاری فائنل میچ کے آخری اوورز میں فواد عالم کے ساتھ عمر اکمل نے بھی عمدہ بیٹنگ کی۔ شاہد آفریدی میدان میں آئے، لیکن کھیلنے کے لیے کوئی گیند نہیں ملی۔لالہ کو آج بولنگ کے ذریعے سری لنکن بیٹنگ پر لگانا ہوگا تالا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.