تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
12 مارچ 2014
وقت اشاعت: 1:40

پاکستان کرکٹ ٹیم 14 مارچ کو بنگلہ دیش روانہ ہوگی

جیو نیوز - کراچی…پاکستان کرکٹ ٹیم 14 مارچ کو ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں شرکت کے لیے بنگلہ دیش روانہ ہوگی۔ اسٹار آل راوٴنڈرشاہد آفریدی مکمل فٹ نہ ہونے کی وجہ سے تاخیر سے ایونٹ کے میزبان ملک جائیں گے ۔پاکستانی ٹیم ایونٹ میں اپناپہلا میچ روایتی حریف بھارت کے خلاف 21 مارچ ڈھاکا میں کھیلے گی۔ اس سے قبل قومی ٹیم 2 وارم اپ میچز کھیلے گی جس میں پہلا میچ نیوزی لینڈ کے خلاف 17 مارچ کو جبکہ دوسرا جنوبی افریقا کے خلاف19 مارچ کو ہوگا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.