16 مارچ 2014
وقت اشاعت: 21:56
ورلڈ ٹی 20:پاکستان پہلا وارم اپ میچ آج نیوزی لینڈ کیخلاف کھیلے گا
جیو نیوز - ڈھاکا… ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان پہلا وارم اپ میچ آج نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے گا۔ ذرائع کے مطابق نیوزی لینڈ کیخلاف وارم اپ میچ میں احمد شہزاد کو آرام دینے کامشورہ دیا گیا ہے۔ وارم اپ میچ میں کامران اکمل اورشرجیل خان اننگزکاآغازکرینگے۔