تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
19 مارچ 2014
وقت اشاعت: 13:42

ورلڈ ٹی 20:پاکستان کا جنوبی افریقا کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

جیو نیوز - فتح اللہ…بنگلادیش میں جاری ٹی 20ورلڈ کپ کے وارم اپ میچ میں پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان کھیلے جانے والے میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.