19 مارچ 2014
وقت اشاعت: 15:50
بھارت کیخلاف میچ ہار کے خوف سے نہ کھیلیں،عمران خان
جیو نیوز - اسلام آباد…تحریک انصاف کے سربراہ اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان عمران خان نے کہا ہے کہ قومی کر کٹ ٹیم بھارت کے خلاف میچ ہار کے خوف سے نہ کھیلے۔جیو نیوز کے پروگرام ”کیپٹیل ٹاک“ میں پروگرام کے میزبان حامد میر سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا مزید کہنا تھا کہپاکستان کی جیت کے لیے شاہد آفریدی کا کردار سب سے اہم ہوگا۔