تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
20 مارچ 2014
وقت اشاعت: 16:9

ورلڈ ٹی 20 :بنگلادیش کا ہانگ کانگ کو 109 رنز کا ہدف

جیو نیوز - چٹاگانگ…بنگلادیش میں جاری ورلڈ ٹی 20 کے بنگلادیش اور ہانگ کانگ کے درمیان ہونے والے گروپ اے کے میچ میں بنگلادیش نے ہانگ کانگ کو 109رنز کا ہدف دیا ہے۔ بنگلادیش کی ٹیم 16.3اوورز میں آل آوٴٹ ہوگئی۔آج ہانگ کانگ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.