تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
21 مارچ 2014
وقت اشاعت: 10:9

ورلڈٹی20 :زمبابوے نے متحدہ عرب امارات کو 5 وکٹوں سے ہرادیا

جیو نیوز - سلہٹ،بنگلادیش… ورلڈ ٹی 20 کے کوالیفائنگ میچ میں زمبابوے نے متحدہ عرب امارات کو 5 وکٹوں سے ہرادیا۔ سلہٹ میں کھیلے گئے میچ میں یو اے ای نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں2 وکٹ پر 116رنز بنائے۔ جواب میں زمبابوے نے مطلوبہ ہدف 13.4اوورز میں حاصل کرلیا۔ زمبابوے کے چگمبورا نے 53رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.