تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
21 مارچ 2014
وقت اشاعت: 16:51

ورلڈٹی20، بھارت نے پاکستان کو شکست دے دی

جیو نیوز - میرپور،بنگلادیش…آئی سی سی ورلڈ کپ ٹی 20کے دوسرے راوٴنڈ کے پاک بھارت کے درمیان ہونے والے میچ میں بھارت نے پاکستان کو شکست دے دی۔بھارت نے 18.3اوورز میں3وکٹوں کے نقصان پر پاکستان کی جانب سے دیا گیا 131رنز کا ہدف باآسانی پورا کرلیا۔ پاکستان کے کھلاڑی سعیداجمل، عمر گل اور بلاول بھٹی نے ایک ایک وکٹ لی۔بھارتی کھلاڑی ویرات کوہلی 36 اور سریش رائنا 35 رنز کے ساتھ نمایاں رہے جبکہ امیت مشرا مین آف دی میچ قرار پائے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.