21 مارچ 2014
وقت اشاعت: 22:46
ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے سپر ٹین مرحلے میں آج دو میچز کھیلے جائیں گے
جیو نیوز - ورلڈ ٹی ٹوئنٹی…ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے سپر ٹین مرحلے میں آج دو میچز کھیلے جائیں گے۔ جنوبی افریقا کا مقابلہ سری لنکا اور انگلینڈ کا مقابلہ نیوزی لینڈ سے ہوگا۔