تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
22 مارچ 2014
وقت اشاعت: 10:21

موٹوجی پی سیزن کیلئے رائیڈرزکی جم کرتیاری ،لوزیل میں پریکٹس

جیو نیوز - لندن…موٹوجی پی سیزن سے پہلے رائیڈرزخوب جم کرتیاری کررہے ہیں ،لوزیل میں ہونیوالے پریکٹس سیشن میں اسپین کے الیش اسپرگارو بھرپورردھم میں نظرآئے،کئی ٹاپ کلاس رائیڈرز کی موجودگی میں اسپرگارو کی عمدہ پرفارمنس نے دیکھنے والوں کوحیران کردیا،وہ سیشن کے تیزترین رائیڈرثابت ہوئے،اس دوران بریڈلے اسمتھ حادثے کابھی شکار ہوئے،جبکہ سابق چمپئن جارج لورنزوٹاپ ٹین میں جگہ نہیں بناسکے۔سیزن کی پہلی ریس قطرموٹوجی پی کل ہوگی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.