تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
24 مارچ 2014
وقت اشاعت: 14:34

ورلڈ ٹی20: سری لنکا کا ہالینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

جیو نیوز - چٹاگانگ…بنگلادیش میں جاری آئی سی سی ورلڈ کپ ٹی20 کے سری لنکا اور ہالینڈ کے درمیان ہونے والے میچ میں سری لنکا نے ہالینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔سری لنکن ٹیم میں تلکارتنے دلشانت، کوشل پریرا، مہیلا جے وردھنے، کمار سنگا کارا(وکٹ کیپر)، دینیش چندی مل، اینجیلو میتھیوز(کپتان)، تھیسارا پریرا، نوان کلاسیکار، سچیترا سینائیکے، لاستھ ملنگا اور اجنتھا مینڈس شامل ہیں جبکہ نیوز لینڈ کی ٹیم مائیکل سوارٹ، اسٹیفن مائیبرگ، ویسلے بریسی(وکٹ کیپر)، پیٹر بورن (کیپٹن)، ٹام کوپر، بین کوپر، مدثر بخاری، لوگان وین بیک، ٹم وین ڈیر گگٹن، پیٹر سیلار اور احسن ملک پر مشتمل ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.