25 مارچ 2014
وقت اشاعت: 15:1
بی سی بی نے مقامی شائقین کو دوسری ٹیموں کی حوصلہ افزائی سے روک دیا
جیو نیوز - ڈھاکا…بنگلا دیش کرکٹ بورڈ نے مقامی شائقین کو دوسری ٹیموں کی حوصلہ افزائی سے روک دیا ہے۔بی سی بی نے مقامی افراد پرکسی اورملک کاجھنڈا لہرانے پر پابندی لگادی ہے ۔بی سی بی نے سیکیورٹی حکام کو ہدایت کی ہے بنگلادیشی کسی اور ملک کا جھنڈا نہ اٹھائیں۔