تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
26 مارچ 2014
وقت اشاعت: 21:54

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں آج دو میچز کھیلے جائیں گے

جیو نیوز - ڈھاکا… ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں آج دو میچز کھیلے جائیں گے۔ ہالینڈ کی ٹیم جنوبی افریقا اور انگلینڈ کی ٹیم سری لنکا کے مدمقابل ہوگی۔ ہالینڈ اور جنوبی افریقا کا میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈھائی بجے جبکہ انگلینڈ اور سری لنکا کا میچ شام ساڑھے چھ بجے کھیلا جائے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.