تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
27 مارچ 2014
وقت اشاعت: 10:47

سری نواسن بھارتی بورڈ کی صدارت چھوڑنے پررضامند

جیو نیوز - ممبئی…سری نواسن بھارتی بورڈ کی صدارت چھوڑنے پررضامندی ظاہر کر دی ہے ،جبکہ سپریم کورٹ نے سنیل گاواسکرکوکرکٹ بورڈ کاسربراہ بنانے،راجستھان رائلز اورچنئی سپرکنگزکومعطل کرنے کی تجویزدی ہے،اس سے قبل بھارتی سپریم کورٹ کے حکم پر سری نواسن نے سخت موقف اختیار کرتے ہو ئے عہدے سے ہٹنے سے انکار کر دیا تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.