29 مارچ 2014
وقت اشاعت: 0:56
ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں آج دو میچز کھیلے جائیں گے
جیو نیوز - ڈھاکا…ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں آج دو میچز کھیلے جائیں گے، نیوزی لینڈ کی ٹیم ہالینڈ کا سامنا کرے گی جبکہ انگلینڈ اور جنوبی افریقا کی ٹیمیں مدمقابل ہونگی۔ ہالینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈھائی بجے کھیلا جائیگا جبکہ انگلینڈ اور جنوبی افریقا شام ساڑھے چھ بجے ایک دوسرے کا سامنا کریں گی۔