تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
30 مارچ 2014
وقت اشاعت: 16:50

ویسٹ انڈیز کیخلاف پاکستان کی کامیابی کے امکانات روشن ہیں،میانداد

جیو نیوز - کراچی…پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان جاوید میانداد نے کہا ہے کہ پاکستان ٹیم جس طرح کھیل رہی ہے، اس کے سیمی فائنل میں پہنچنے کے امکانات روشن ہیں،میزبان بنگلہ دیش کے خلاف کامیابی سے پاکستانی ٹیم اور بیٹسمینوں میں اعتماد بڑھا ہے اور اسی اعتماد کی وجہ سے پاکستان کو اگلے میچ میں کامیابی حاصل ہو سکتی ہے۔ محمد یوسف نے بھی کہا ہے کہ پاکستانی اسپنرز ویسٹ انڈین بلے بازوں کو قابو کرنے میں کامیاب ہوجائیں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.