31 مارچ 2014
وقت اشاعت: 9:46
پاکستان کرکٹ بورڈکے 40 کنٹریکٹ ملازمین توسیع نہ ملنے پر فارغ
جیو نیوز - لاہور…پاکستان کرکٹ بورڈنے کنٹریکٹ پرکام کرنے والے40ملازمین کوفارغ کردیا۔پاکستان کرکٹ بورڈکے ذرائع کے مطابق فارغ کئے گئے40ملازمین کاکنٹریکٹ ختم ہوگیاتھا،جس کی تجدید نہیں کی گئی۔یہ ملازمین مختلف شعبوں میں کام کررہے تھے۔ان ذرائع کامزیدکہناہے کہ پی سی بی سے مزید ملازمین کوبھی فارغ کئے جانیکاامکان ہے۔