1 اپریل 2014
وقت اشاعت: 13:26
اسٹریٹ چائلڈورلڈکپ میں پاکستان نے بھارت 13گول سے ہرادیا
جیو نیوز - ریو…اسٹریٹ چائلڈورلڈکپ میں پاکستان نے دفاعی چمپئن بھارت کو0-13سے شکست دیدی،ریو میں کھیلے گئے میچ میں دفاعی چمپئن بھارت کے تابڑ توڑ حملوں کی تاب نہ لاسکا اور کوئی گول ہی نہ کر سکا۔