2 اپریل 2014
وقت اشاعت: 0:40
پاکستانی بیٹنگ نالائق ترین ثابت ہوئی،شعیب اختر
جیو نیوز - ڈھاکا…سابق فاسٹ بالرشعیب اخترنے کہا ہے کہ پاکستانی ٹیم کی بیٹنگ لالائق ترین ثابت ہوئی۔ ڈھاکامیں جیونیوزسے گفتگو سابق فاسٹ بالر شعیب اختر کاکہناتھاکہ پاکستانی بیٹنگ نالائق ترین ثابت ہوئی۔ انہوں نے کہا کہ مستقبل میں آنے والی سیریز کے لیے پلاننگ کرنا ہوگی،ٹیم کی کارکردگی بہتر بنانے کے بارے میں اب سوچنا پڑے گا۔شعیب اختر کا کہنا تھا کہ پاکستانی بیٹنگ نالائق ترین ثابت ہوئی۔