3 اپریل 2014
وقت اشاعت: 3:0
ورلڈ T20 : پہلا سیمی فائنل آج ویسٹ انڈیز اور سری لنکا کے درمیان کھیلا جائے گا
جیو نیوز - ڈھاکا…ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کا پہلا سیمی فائنل آج ویسٹ انڈیز اور سری لنکا کے درمیان کھیلا جائے گا، ویسٹ انڈین کپتان ڈیرن سیمی کا کہنا ہے کہ سری لنکا کو وارم اپ میچ میں شکست دی تھی، سیمی فائنل میں بھی ہرانے میں کامیاب ہوجائیں گے۔ پہلا سیمی فائنل پاکستانی وقت کے شام 6بجے کھیلا جائے گا۔جبکہ دوسرا سیمی فائنل بھارت اور سری لنکا کے درمیان کل کھیلا جائے گا۔