4 اپریل 2014
وقت اشاعت: 2:52
ٹی 20 ورلڈ کپ: دوسراسیمی فائنل آج جنوبی افریقہ اور بھارت کے درمیان ہو گا
جیو نیوز - ڈھاکا…ٹی 20 ورلڈ کپ کا دوسراسیمی فائنل آج جنوبی افریقہ اور بھارت کے درمیان کھیلا جائے گا۔ جو جیتا وہ فائنل میں لنکن ٹائیگرز سے ٹکرائے گا۔