تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
4 اپریل 2014
وقت اشاعت: 19:50

اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ورلڈکپ،پاکستان فلپائن کوہرا کر سیمی فائنل میں پہنچ گیا

جیو نیوز - ریوڈی جنیرو…برائیل میں جاری اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ورلڈکپ کے کوارٹر فائنل میں پاکستان نے فلپائن کو شکست دے دی۔پاکستان فلپائن کوہرا کر سیمی فائنل میں پہنچ گیا۔ پاکستان نے کوارٹر فائنل میں فلپائن کو پنالٹی ککس پر ہرا یا۔پنالٹی ککس پراسکور پاکستان کے حق میں 2-3رہا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.