تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
6 اپریل 2014
وقت اشاعت: 14:30

ورلڈٹی 20 فائنل ، سری لنکا کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کافیصلہ

جیو نیوز - ڈھاکا…ورلڈٹی ٹوئنٹی 2014کے فائنل کا ٹاس سری لنکانے جیت لیا ہے اور پہلے فیلڈنگ کافیصلہ کیا ہے ۔بھارت اور سری لنکا کے درمیان ہونے والا یہ میچ ٹاس سے پہلے ہی بارش کی وجہ سے40منٹ تاخیر کا شکار ہو چکا ہے ۔بنگلہ دیش کے محکمہ موسمیات نے مزید بارش کا امکان ظاہر کیا ہے تاہم فائنل کے لئےReserved بھی رکھا گیا ہے۔دوسری جانب گراؤنڈ انتظامیہ کی محنت کی بدولت میچ آج ہی اور مکمل ہونے کی امید کی جا سکتی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.