تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
10 اپریل 2014
وقت اشاعت: 17:37

آئی سی سی کا اجلاس ، ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے فارمیٹ برقرار رکھنے کا فیصلہ

جیو نیوز - دبئی…دبئی میں آئی سی سی ایگزیکٹو بورڈ میٹنگ ختم ہو گئی،ایگزیکٹو بورڈ میٹنگ میں فی الحال ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لئے فارمیٹ میں تبدیلی نہ کرنے پر اتفاق کیا گیا جبکہ انتظامی ڈھانچے میں تبدیلی کیلئے آئینی ترامیم پرملیبرن میں کانفرنس پر تبادلہ خیال ہوگا۔تفصیلات کے مطابق دبئی میں ہونے والی آئی سی سی ایگزیکٹو بورڈ میٹنگ میں بھارت میں ہونیوالے ورلڈ ٹی 20 کیلئے فارمیٹ تبدیل نہ کرنے پر اتفاق کیا۔2023 تک کافیوچرٹور پروگرام رواں سال جولائی تک طے کرلیاجائیگا۔میٹنگ میں آئی سی سی قوانین میں ترامیم کیلئے ڈرافٹ کی تیاری پراتفاق انتظامی ڈھانچے میں تبدیلی کیلئے آئینی ترامیم پرملیبرن میں کانفرنس پر تبادلہ خیال ہوگا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.