تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
11 اپریل 2014
وقت اشاعت: 2:28

پی سی بی نے راشدلطیف کو14اپریل کولاہورآنے کی دعوت دیدی

جیو نیوز - لاہور…ذرائع نے بتایا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق کپتان اور چند ہفتے قبل بنائے گئے چیف سلیکٹر راشدلطیف کو14اپریل کولاہورآنے کی دعوت دیدی ہے، واضح رہے کہ راشد لطیف نے گزشتہ روز بعض وجوہات کی بناء پر چیف سلیکٹر کا عہدہ سنبھالنے سے انکار کرتے ہوئے معاہدے کی دستاویزات دستخط کیے بغیر واپس بھجوادی تھی۔ادھر ذرائع نے مزید بتایا ہے کہ یہ ملاقات راشدلطیف اورپی سی بی کے درمیان مفاہمت کی آخری کوشش ہوگی۔



متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.