تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
17 اپریل 2014
وقت اشاعت: 10:44

آئی پی ایل، آج دہلی ڈیئر ڈیولز اور رائل چیلنجرز بنگلور مدمقابل

جیو نیوز - ممبئی…انڈین پریمیئر لیگ میں آج رائل چیلنجر بنگلور اور دلی ڈئیر ڈیولز کے درمیان مقابلہ ہوگا۔دونوں ٹیموں میں کئی خطرناک کھلاڑی ہیں۔میچ جیوسوپر پر براہ راست دکھائے جارہے ہیں،آئی پی ایل سیون کے دوسرے میچ کا میزبان شارجہ ہے جہاں ڈئیر ڈیولز اور رائل چیلنجر بنگلور کے درمیان مقابلہ ساڑھے سات بجے شروع ہو گا ۔بنگلور کی ٹیم میں مستند بیٹس مین ویرات کوہلی،اے بی ڈی ویلیئرز ،یوراج سنگھ اور ان سب سے بڑھ کرکرس گیل دوسری جانب ڈی کوک ،ڈومینی،روس ٹیلراور کیون پیٹرسن ہیں۔مقابلہ زوروں کا ہوگا۔جیوسوپر میچ رات ساڑھے سات بجے براہ راست دکھائے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.