تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
26 اپریل 2014
وقت اشاعت: 5:32

آئی پی ایل: چنئی سپر کنگز 7 وکٹوں سے کامیاب

جیو نیوز - شارجہ…آئی پی ایل میں میک کالم کے ممبئی انڈین پر لاٹھی چارج کی بدولت چنئی سپر کنگز 7 وکٹوں سے کامیا ب ہوگئی۔ اس طرح دفاعی چیمپئن کو مسلسل تیسری بارشکست کا سامنا کرنا پڑا جبکہحیدر آباد نے دلی کو 4 رنز سے شکست دے دی۔انڈین پریمیئر لیگ میں آج 2 میچ کھیلے جائیں گے راجستھان کا مقابلہ بنگلوراورکولکتہ کا پنجاب سے ٹاکرا ہوگا ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.