27 اپریل 2014
وقت اشاعت: 8:48
انڈین پریمیئر لیگ میں آج دومیچزہوں گے
جیو نیوز - شارجہ…آئی پی ایل میںآ ج 2 میچز کھیلے جائیں گے، دونوں میچز کو جیوسوپر براہ راست نشر کرے گا۔ آج دلی ڈیئر ڈیولز کا مقابلے ممبئی انڈینز سے اور چنئی سپر کنگز اور سن رائز حیدرآباد کے مابین ٹاکرا ہو گا، دونوں میچز جیوسوپربراہ راست نشرکرے گا۔ امید ہے شائقین کو دلچسپ مقابلے دیکھنے میں ملیں گے۔