تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
3 مئی 2014
وقت اشاعت: 14:21

آئی پی ایل میں آج ممبئی کا پنجاب اور دلی کا راجستھان سے مقابلہ

جیو نیوز - ممبئی…انڈین پریمیئر لیگ میں آج ممبئی اور پنجاب کی ٹیمیں آمنے سامنے ہونگی۔میچ جیو سوپر براہ راست دکھایا جائیگا۔ انڈین پریمیئر لیگ میں ممبئی انڈینز کو پانچ میچز میں شکست کا سامنا کرنا،لیکن اب ممبئی ہوم گراونڈ پر ایونٹ کی سب سے خطرناک ٹیم کنگز الیون پنجاب سے ٹکرائیگی۔پنجاب کی ٹیم اب تک آئی پی ایل میں ناقابل شکست ہے۔پنجاب کے اب تک دس پوائنٹس ہیں۔گلن میکسول اور ڈیوڈ ملر زبردست فارم میں ہیں۔میچ پاکستانی وقت کے مطابق سہ پہر ساڑھے تین کھیلا جائیگا ۔ نئی دہلی میں شام ساڑھے سات بجے راجھتستان رائلز اور دلی ڈئیر ڈیلولز کی ٹیمیں ٹکرائیں گی۔دونوں میچز پاکستان کا پہلا اسپورٹس چینل جیو سوپر براہ راست نشر کرے گا ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.