5 مئی 2014
وقت اشاعت: 6:58
آئی پی ایل: رائل چیلنجر بنگلور نے سن رائزر حیدر آباد کو چارو کٹوں سے ہرا دیا
جیو نیوز - نئی دلی…انڈین پریمیئر لیگ میں اے بی ڈی ویلیئرز کی شاندار بیٹنگ کی بدولت رائل چیلنجر بنگلور نے سن رائزر حیدر آباد کو چارو کٹوں سے ہرا دیا۔ ڈی ویلیئرز نے 89 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔