تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
11 مئی 2014
وقت اشاعت: 1:41

انڈین پریمیئر لیگ، چنئی سپر کنگز نے ممبئی انڈینز کو ہرا دیا

جیو نیوز - احمدآباد…انڈین پریمیر لیگ میں چنئی سپرکنگز نے ممبئی انڈینزکو چاروکٹ سے ہرادیا، جبکہ سن رائزرزحیدرآبادنے دلی ڈیرڈیولز کوشکست دیدی۔ انڈین پریمیر لیگ میں چنئی سپر کنگز کی یہ ساتویں کامیابی ہے جبکہ ممبئی کی چھٹی شکست۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.