تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
19 مئی 2014
وقت اشاعت: 11:49

برطانیہ کے بریڈلی وگنز نے ٹور آف کیلی فورنیا سائیکل ریس جیت لی

جیو نیوز - لندن…برطانیہ کے بریڈلی وگنز نے ٹور آف کیلی فورنیا سائیکل ریس جیت لی، ہم وطن مارک کیونڈش نے آخری مرحلہ اپنے نام کیاکیلی فورنیا میں ہونے والی سائیکل ریس کے آٹھویں اور آخری مرحلے میں شرکا کو 76 میل کا فاصلہ طے کرنا تھا۔برطانیہ کے مارک کیونڈیش نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 2 گھنٹے، 53 منٹ اور 50 سیکنڈز میں فاصلہ طے کرکے مرحلہ اپنے نام کرلیا۔مجموعی برتری حاصل ہونے کی وجہ سے بریڈلی وگنز اس ایڈیشن کے فاتح قرار پائے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.