تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
19 مئی 2014
وقت اشاعت: 17:9

آزاد عدلیہ نے آج حق اور سچ کا فیصلہ دیا ہے،ذکا اشرف

جیو نیوز - لاہور…عدالتی حکم پر بحال ہونے والے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئر مین ذکا اشرف نے کہا ہے کہ آزاد عدلیہ نے فیصلہ دیا ہے، جس کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں میڈیا سے گفتگو کر تے ہو ئے ذکا اشرف کا کہنا ہے کہ آزاد عدلیہ نے آج حق اور سچ کا فیصلہ دیا ہے،میرا یقین ہے کہ نیک نیتی سے کام کرنا چاہیے۔ ذکا اشرف کا کہنا ہے کہ بورڈ میں جتنی دیربھی رہنا چاہیے، نیک نیتی اور عزت سے کام کرنا چاہیے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.