تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
23 مئی 2014
وقت اشاعت: 2:30

کولکتا نائٹ رائیڈرز نے رائل چیلنجرز بنگلور کو ہرادیا

جیو نیوز - احمد آباد… انڈین پریمیئر لیگ میں کولکتا نائٹ رائیڈرز تیسرے نمبر پر آگئی۔ کولکتا نائٹ رائیڈرز نے رائل چیلنجرز بنگلور کو 30 رنز سے ہرادیا جبکہ سن رائزرزحیدرآباد نے چنئی سپرکنگزکوشکست دیدی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.