30 مئی 2014
وقت اشاعت: 5:12
قومی کرکٹ ٹیم: گرانٹ لوڈن فیلڈنگ، گرانٹ فلاور بیٹنگ کوچ مقرر
جیو نیوز - کراچی… نجم سیٹھ کا کہنا ہے کہ جنوبی افریقہ کے گرانٹ لوڈن کو قومی کرکٹ ٹیم کافیلڈنگ کوچ مقررکردیاگیا ہے، گرانٹ لوڈن نے بطور فیلڈنگ کوچ اور ٹرینرمعاہدے پردستخط کردیے ہیں، جبکہ گرانٹ فلاورنے بھی بطور بیٹنگ کوچ معاہدے پردستخط کردیے۔