جیو نیوز - ایمسٹرڈیم…ہاکی کا سب سے بڑا ٹورنامنٹ ’ورلڈ کپ‘ آج سے ہالینڈ میں شروع ہو رہا ہے، چار مرتبہ کا سابق عالمی چیمپین پاکستان 12 ٹیموں کے اس ایونٹ کے لیے کوالیفائی بھی نہ کر سکا۔