تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
31 مئی 2014
وقت اشاعت: 23:53

ہاکی ورلڈکپ :بیلجیم نے بھارت کو2-3سے شکست دیدی

جیو نیوز - ہیگ، ہالینڈ…ہالینڈ کے شہر ہیگ میں ہونے والے ہاکی ورلڈکپ کے میچ میں بیلجیم نے بھارت کو2-3سے شکست دے دی۔بیلجیم نے میچ کے آخری لمحات میں فیصلہ کن گول اسکور کیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.