تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
1 جون 2014
وقت اشاعت: 8:3

آئی پی ایل: کنگزالیون پنجاب اورکولکتہ کاآج فائنل میں ٹاکرا ہوگا

جیو نیوز - بنگلور…آئی پی ایل کا فائنل آج کولکتہ نائٹ رائیڈرز اورکنگز الیون پنجاب کے درمیان کھیلا جائے گا۔شائقین کوسہواگ اوریوسف پٹھان کے چھکوں کاانتظار ،رنگ برنگی آئی پی ایل کامیلہ کون لوٹے گا،بس فیصلہ کی گھڑی آنے والی ہے،آج ٹائٹل فائٹ میں پریٹی زنٹا کی کنگزالیون پنجاب اورشاہ رخ کی کولکتہ نائٹ رائیڈرزآمنے سامنے ہوں گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.