تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
2 جون 2014
وقت اشاعت: 6:43

فرنچ اوپن ٹینس سے راجرفیڈرر کی چھٹی ہوگئی

جیو نیوز - کراچی…فرنچ اوپن ٹینس میں راجرفیڈررکا سفرچوتھے راؤنڈ میں ختم ہوگیا، سوئس اسٹار کولٹویا کے گلبس نے شکست دی۔ برطانیہ کے اینڈی مرے نے چوتھے راؤنڈمیں جگہ بنالی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.