تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
7 جون 2014
وقت اشاعت: 21:46

روس کی ماریاشراپووانےفرنچ اوپن ٹینس ٹائٹل جیت لیا

جیو نیوز - پیرس......روس کی ماریاشراپووانےفرنچ اوپن ٹینس ٹائٹل جیت لیا۔آج ہونے والے فائنل میچ میں ماریا شراپووا نے رومانیہ کی سیمونا ہیلپ کو شکست دی۔ ماریا شراپووا نے سمونا ہیلپ کو 6-4,6-7,(5/7),6-4سے ہرا کر فرنچ اوپن ٹینس کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.