تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
13 جون 2014
وقت اشاعت: 0:49

برازیل میں ورلڈکپ فٹبال2014کی افتتاحی تقریب

جیو نیوز - ساؤپاؤلو.......برازیل میں ورلڈکپ فٹبال2014کی افتتاحی تقریب کا آغاز ہوگیا۔ساؤپاؤلو کے اسٹیڈیم میںمنعقد ہونے والی ورلڈکپ فٹبال2014کی افتتاحی تقریب میں 68ہزار افراد شریک ہیں ۔تقریب میں مختلف ممالک کےسربراہان نے بھی شرکت کی ہے۔جنیفرلوپیز اور پٹ بل سمیت 600فن کاربھی ورلڈکپ فٹبال2014کی افتتاحی تقریب میں شریک ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.