تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
16 جون 2014
وقت اشاعت: 2:22

فرانس نے ہونڈوراس کو 3-0سے شکست دے دی

جیو نیوز - پورٹو ایلگری،برازیل......فیفا ورلڈ کپ 2014کے ایک اہم میچ میںفرانس نے ہونڈراس کوصفر کے مقابلے میں تین گول سے شکست دے دی۔ پورٹو ایلگری میں کھیلے گئے اس میچ میں فرانس کی جانب سے کریم بینزیمانے 2گول اسکور کئے جبکہ ایک اون گول ہوا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.