18 جون 2014
وقت اشاعت: 17:12
پاکستانی نژادبرطانوی کرکٹر نویدعارف پرتاحیات پابندی عائد
جیو نیوز - لندن.....انگلش کرکٹ بورڈنےپاکستانی نژادبرطانوی کرکٹر نویدعارف پرتاحیات پابندی عائدکر دی ،انگلش کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق نویدعارف نےمیچ فکسنگ کااعتراف کرلیا،جس کے بعد انگلش کرکٹ بورڈ نے پاکستانی نژادبرطانوی کرکٹر نویدعارف پر پابندی عائد کردی۔نیوزی لینڈکےکرکٹرلوونسنٹ نےآئی سی سی کی تحقیقات کےدوران نویدعارف کا نام لیاتھا۔