19 جون 2014
وقت اشاعت: 2:33
چلی سے شکست،دفاعی چیمپئن اسپین فٹبال ورلڈ کپ سے باہر
جیو نیوز - ریو ڈی جنیرو......فٹ بال ورلڈ کپ 2014ء کے ایک اہم میچ میں چلی نے اسپین کو 2-0 سے شکست دے کرنہ اسپین کو فٹ بال ورلڈ کپ سے ہی باہر کردیا۔دفاعی چیمپئن چلی کے2 گول کے مقابلے میںکوئی بھی گول نہ کرسکی اور عبرتنا ک شکست سے دوچار ہوئی۔ چلی کی جانب سےایڈوارڈوورگاس اورچارلس ارآنگوئزنےگول کیے۔