تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
20 جون 2014
وقت اشاعت: 2:23

فٹبال ورلڈ کپ: یوروگوائے نے انگلینڈ کو1-2 سےہرادیا

جیو نیوز - سائوپائولو..... فٹبال ورلڈکپ میں یوروگوائے نے انگلینڈ کو1-2 سےشکست دے کر ٹورنامنٹ سےباہرکردیا۔ انگلینڈ 56 سال میں پہلی بار ورلڈکپ کےپہلےراؤنڈ میں ٹورنامنٹ سےباہر ہوا ہے۔ یوروگوائےکی جانب سےلوئس سواریز نے 2 گول کیے، جبکہ انگلینڈ کی جانب سےواحدگول وین رونی نےکیا۔ یاد رہے کہ دفاعی چیمپئن اسپین پہلے ہی ایونٹ سے باہر ہوچکا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.