تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
24 جون 2014
وقت اشاعت: 3:35

ورلڈ کپ فٹبال:برازیل نے کیمرون کو 4-1 سے شکست دے دی

جیو نیوز - ریو ڈی جنیرو ۔۔۔۔۔ورلڈ کپ فٹبال 2014ء کےسلسلے میں کھیلے گئے میچ میں برازیل نے کیمرون کو 4-1 سے ہرادیا۔ کیمرون کی جانب سے ٹیم کا واحد گول جیول میٹپ نے کیا جبکہ برازیل کے نائمر نے 2اور فرنانڈینو اور فریڈ نے ایک ایک گول کیا۔ اس طرح برازیل نے کیمرون کو ایک کے مقابلے میں 4 گول سے شکست دے دی۔ جبکہ ورلڈ کپ فٹبال کے ایک اور میچ میں میکسیکو نے کروشیا کو 3-1 سے ہرادیا۔ ناک آؤٹ مرحلے میں برازیل کا مقابلہ چلی اور میکسیکو کامیچ ہالینڈ سے ہوگا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.