24 جون 2014
وقت اشاعت: 15:5
بھارتی کپتان دھونی کے وارنٹ گرفتاری جاری
جیو نیوز - نئی دلی.....بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان مہندرا سنگھ دھونی کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق دھونی کے وارنٹ گرفتاری آندھراپردیش کی عدالت نے جاری کیے۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ایم ایس دھونی پر ہندئوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچانے کا الزام ہے۔