تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
24 جون 2014
وقت اشاعت: 23:35

ورلڈکپ فٹبال : یوراگوئے نے اٹلی کو 0-1سے ہرا دیا

جیو نیوز - ریوڈی جنیرو........برازیل میں جاری ورلڈ کپ فٹ بال 2014کے یوراگوئے اور اٹلی کے درمیان ہونے والے میچ میں یوراگوئے نے اٹلی کو 0-1سے شکست دے دی۔یورا گوئے کی جانب سے واحد گول ڈیگو گوڈین نے 81ویں منٹ میں کرکے اپنی ٹیم کو فتح سے ہم کنار کیا۔اس شکست کے بعد اٹلی کی ٹیم ایونٹ سے آؤٹ ہوگئی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.